: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیو یا ر ک 8 مئی : ر و ز ا نہ ا یک کپ کا فی کے ا ستعما ل سے آ نکھو ں کی بینا ئی محفو ظ ر ہ سکتی ہے ۔ فو ڈ سا ئنٹسٹ کے مطا بق ا یک کپ کا فی کے ا ستعما ل سے آ نکھو ں کی بینا ئی کو خر ا ب ہو نے سے بچا یا جا سکتا ہے اور امکا تی ا ند ھے پن کو ر و کا جا سکتا ہے ۔ کا فی میں
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ا یک فیصد کیفین پا یا جا تا ہے لیکن اس میں سا ت سے نو فیصد تک کلو ر و جینک ا یسڈ ہو تا ہے جو آ نکھو ں کی بینا ئی میں تیز ی لا نے میں مد د گا ر ثا بت ہو تا ہے۔ کا فی د نیا کا بہت ہی مقبو ل ڈ ر نک ہے ‘ جسکے ا ستعما ل سے ہم فا ئد ہ اٹھا سکتے ہیں ۔